نیب اقدامات پر شک کا گمان ہوتا ہے۔ نثار کھوڑو

0

کراچی (اسٹاف رپوٹر) پیپلز پارٹی سندھ کے صدر اور سابق صوبائی وزیر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ وزراء کو کس نے بتایا کہ گرفتاریاں ہونے والی ہیں، نیب اور عمران خان کا گٹھ جھوڑ سب کے سامنے واضع ہے۔ نیب کے فیصلوں اور اقدامات پر شک کا گمان ہوتا ہے،ادارے حکومت سے ملے ہوئے ہیں۔ جے آئی ٹی کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش ہونے سے پہلے وفاقی حکومت کے وزراہ کو کیوں دی گئی؟۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More