کھیل صحت پر مثبت اثرات مرتب کرتے ہیں- محمد ادریس اعظم
پشاور (امت نیوز) اےلمنےٹری اےنڈ سکےنڈری اےجوکےشن خےبر پختونخوا کے چےف پلاننگ آفےسر محمد ادرےس اعظم نے کہا ہے کہ کھیل انسانی صحت پر مثبت اثرات مرتب کرتے ہیں جبکہ کھیل تعلیم کےلئے بھی مفید ثابت ہوتے ہیں جو بچے کھیل سے دور رہتے ہیں وہ تعلیم کے میدان میں بھی وہ کامیابیاں حاصل نہیں کرسکتے۔ یہ بات انہوں نے گورنمنٹ ہا ئےر سکےنڈری سکول شاہ ڈھنڈ بابا مردان مےں سالانہ انٹر ڈسٹرکٹ سکو لزٹورنامنٹ میںمنعقدہ تقریب تقسیم انعا ما ت و اسنا د سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہی۔
٭٭٭٭٭