نائجیریا میں تحقیقی ادارہ پاکستانی سائنسدان سے موسوم

0

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) نائیجیریا کے معروف تحقیقی ادارے ایڈو اسٹیٹ پولی ٹکنیک یوسین نے معروف پاکستانی سائنسدان اور آئی سی سی بی ایس جامعہ کراچی کے سربراہ پروفیسر محمد اقبال چوہدری کے نام پر نیا تحقیقی ادارہ قائم کیا ہے، جس کا سنگ بنیاد 21 دسمبر کو رکھا گیا۔ پروفیسر اقبال چوہدری نیچرل پروڈکٹ سائنس میں حالیہ دریافتوں کے موضوع پر عالمی سیمپوزیم سے خطاب بھی کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More