دکی میں تودہ گرنے سے کانکن جاں بحق

0

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلے کی کان پر تودہ گر گیا۔ حادثے میں ایک کان کن جاں بحق ہو گیا۔ جسے دیگر کان کنوں نے اپنی مدد آپ کے تحت کان سے نکالا۔ جاں بحق ہونےوالے کانکن کی شناخت امیر محمد کے نام سے ہوئی ہے جو قلعہ سیف اللہ کارہائشی تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More