مہمند ڈیم سے 800میگاواٹ سستی بجلی پیدا ہوگی-چیئرمین واپڈا

0

لاہور(خبرایجنسیاں) چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر ) مزمل حسین نے خیبر پختونخوا کے ٹرائبل ڈسٹرکٹ مہمند میں واقع مہمند ڈیم پراجیکٹ سائٹ کا دورہ کیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین واپڈا نے کہا کہ مہمند ڈیم ایک اہم منصوبہ ہے جس کی بدولت زرعی مقاصد کے لئے 1.2ملین ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ ہوگا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More