سندھ حکومت میں متحدہ کی شمولیت زیر غور نہیں ۔مراد علی شاہ
کراچی(خبرایجنسیاں)سابق وزیر اعلی مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت میں ایم کیو ایم کو شامل کرنے کا معاملہ اب تک زیر غور نہیں ہے ۔ نئے گورنر سندھ جو بھی آئیں،بس صوبے کی بہتری کے لیے کام کریں ۔