کتاب انسان کی صلاحیتوں کی نشونما میں اہم کردار ادا کرتی ہے- حسین محنتی

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی سندھ حسین محنتی نے کہا ہے کہ کتاب انسان کی زندگی میں فہم و ادراک اور ان کی صلاحیتوں کی نشونما میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ صحت مند معاشرے اور شعور کی آگاہی کیلئے مطالعے کو اپنی زندگی کا حصہ بنانا چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایکسپو سینٹر میں انٹرنیشنل بک فیئر کے دورے پر گفتگو میں کیا۔ اس موقع پر صوبائی سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More