ریفرنس کے فیصلے پر کروڑوں کا جوا

0

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کو سزا ملنے یا نہ ملنے پر جواریوں نے کروڑوں روپے کا جوا لگا دیا ،اکثریت نے جیل کو فیورٹ قرار دیکر 40 پیسے ریٹ مقرر کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف ریفرنسز کے فیصلے پر کئی چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں اور ایک نئی بحث کا آغاز ہو گیا ہے کہ نواز شریف اپنی سالگرہ کے دن جیل ہوں گے یا اہلخانہ کے ہمراہ جاتی امراء ہوں گے اس پر بھی جواریوں نے کروڑوں روپے کا جواء بک کر لیا ہے‘جیل جانے کو فیورٹ قرار دیکر 40 پیسے ریٹ مقرر کر دیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More