میانداد نےجوڑ توڑ کیخلاف اپنے بیان پر وضاحت دیدی

0

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف سابق کرکٹر اور قومی ہیرو جاویدمیانداد نے اپنے ویڈیو پیغام پر وضاحت دے دی۔ انکا کہنا تھا کہ ایک شخص نے نئے پاکستان کے لیے نعرہ لگایا اور محنت کی۔نئے پاکستان کا نعرہ لگانے والے کے خلاف جوڑ توڑ ہورہی ہے۔قبل ازیں جذباتی ویڈیو پیغام میں جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ یار تم لوگ اپنی بولیاں لگوا رہے ہو،ایسے کیا ملک سنبھالو گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More