مصری فورسز کی کارروائی میں 28 شدت پسند ہلاک

0

قاہرہ (ایجنسیاں)مصر کے شمالی صحرائی علاقے میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 28 شدت پسند ہلاک کر دیئے گئے۔ وزارت داخلہ کے مطابق آپریشن خفیہ اطلاع پر کیا گیا، اس موقع پر کئی گھنٹے مقابلہ جاری رہا۔ سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ شدت پسند اہم مقامات پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More