کرناٹک کے وزیراعلی کی موبائل پر قتل کا حکم دینے کی ویڈیو وائرل

0

کرناٹک(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ٹی وی چینلز نے ریاست کرناٹک کے وزیراعلی ایچ ڈی کمارسوامی کی موبائل فون پرقتل کا حکم دینے کی ویڈیو ریکاڈ کر لی جوسوشل میڈیا پر وائر ل ہو گئی۔ایچ ڈی کمار سوامی میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے کہ انہیں فون پر اپنی جماعت جنتا دل سیکولر کے رہنما پرکاش کے قتل کی اطلاع ملی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More