علی رضا عابدی کی جان کو خطرات لاحق تھے۔عامر خان

0

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ پاکستان کے رہنما عامر خان کا کہنا ہے کہ علی رضا عابدی کی جان کو خطرات لاحق تھے۔ملک دشمن قوتوں کی جانب سے محب وطن لوگوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علی رضا کے ساتھ طویل رفاقت رہی ہے۔وہ ہمارے انتہائی ٹیلنٹڈ ساتھی تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More