منی لانڈرنگ سکینڈل میں ملوث تمام افرادکے نام ا سٹاپ لسٹ میں شامل

0

کراچی(امت نیوز )منی لانڈرنگ کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کی سفارش پر منی لانڈرنگ سکینڈل میں ملوث تمام افراد کے نام سٹاپ لسٹ میں شامل کر دیے گئے ہیں جس کے بعد سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور بیرون ملک سفر نہیں کرپائیں گے۔واضح رہے کہ سٹاپ لسٹ وہ فہرست ہوتی جس میں وفاقی تحقیقاتی ادارہ کسی انکوائری، مقدمہ یا تفتیش میں مطلوب شخص کا نام ڈالتا ہے۔ اس فہرست میں شمولیت کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ ملزم ملک سے باہر نہ جاسکے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More