تعلیمی اداروں میں منشیات استعمال سے متعلق رپورٹ پیش

0

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس ثاقب نثار نے تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال سے متعلق چاروں صوبوں کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں اسکولوں اور کالجوں میں منشیات کے استعمال کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More