ملزمان کے چہرے دیکھ کر پہچان سکتا ہوں- والد

0

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) علی رضا عابدی کے والد اخلاق عابدی نے کہا ہے کہ انہیں ملزمان کے چہرے یاد ہیں۔ دیکھ کر پہچان سکتا ہوں۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ میں فائرنگ کی آواز سنتے ہی دروازے کی طرف بھاگا۔ گارڈ نے اسلحہ مانگا، علی رضا بچوں کو ڈنر پر لے جانے کے لیے جلدی آیا تھا۔ والد اخلاق عابدی کا کہنا تھا کہ گارڈ کمپنی ہم سے 20 ہزار ماہانہ لے کر تنخواہ 12 یا 14 ہزار دیتی ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ پولیس نے بیان ریکارڈ کر لیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More