سرکاری گھروں سے متعلق مقدمات 15 روز میں نمٹانے کا حکم

0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے سرکاری گھروں سے متعلق کیس میں متعلقہ عدالتوں کوسرکاری رہائشگاہوں کے مقدمات 15 روزمیں نمٹانے کاحکم دیتے ہوئے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان کودوبارہ تفصیلی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی ہے اور چیف سیکریٹری بلوچستان کوبھی نوٹس جاری کردیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More