غیر قانونی یونیورسٹی کیمپس کیخلاف کارروائی یقینی بنائی جائے – گورنر سندھ

0

کراچی (پ ر) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہاہے کہ صوبے میں قائم غیر قانونی یونیورسٹی کیمپس کیخلاف کارروائی یقینی بنائی جائے ۔ یہ بات انہوں نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ اجلاس میں ممبر آپریشنز ایچ ای سی اسلام آباد ڈاکٹر رضا بھٹی ، ریجنل ڈائریکٹر ایچ ای سی سندھ جاوید میمن ، ڈائریکٹر مانیٹرنگ ایچ ای سی اسلام آباد نوید شاہ و دیگر افسران بھی موجود تھے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More