وفاقی دار الحکومت میں 2 افراد قتل
اسلام آباد (کرائم رپورٹر) وفاقی دار الحکومت میں پرانی دشمنی و تلخ کلامی پر الگ الگ واقعات میں دو افراد کو قتل کر دیا گیا محمد ایاز خان ے شمس کالونی پولیس کو بتایا کہ پانی دشمنی پر ضیاء الرحیم نے ایک اور کے ہمراہ فائرنگ کر کے میرے بھائی محمد وقاص کو قتل کر دیا اختر خان ے گولڑہ پولیس کو بتایا کہ معمولی تلخ کلامی پر حیدر گل نے نے پسٹل سے فائرنگ کی کمر اور چھاتی میں گولی لگنے کے باعث میرا بھائی فقیر محمد قتل ہو ا پولیس نے دونوں واقعات کے حوالے سے الگ الگ مقدمات درج کر لئے ہیں۔