ہوائی فائرنگ- ون ویلنگ کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سال نو (نیو ایئر نائٹ) کے موقع پر اسلحہ لے کر چلنے اور ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف پولیس کو سخت کارروائی کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی، ایس ایس پی ساؤتھ پیر محمد شاہ نے کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ساؤتھ زون میں ساحلی مقامات پر 3200 اہل کار تعینات ہوں گے، جبکہ سمندر میں نہانے پر بھی مکمل پابندی ہوگی، اسی کے ساتھ ساتھ ون ویلنگ اور بغیر سائلنسر موٹر سائیکل پر بھی کارروائی کی جائے گی، کیونکہ اس سے دیگر آنے والے لوگوں کو مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More