حسین حقانی کو واپس لانے کی رپورٹ آج چیف چیف جسٹس کو دی جائیگی

0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) میمو گیٹ کیس میں مطلوب امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کو وطن واپس لانے کے معاملے میں رپورٹ آج پیر کوچیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کے روبروپیش کی جائیگی جس میں بتایاجارہاہے کہ امریکی محکمہ انصاف نے ایف آئی اے کوحسین حقانی کے معاملے میں جوابی خط میں اس کے خلاف لگائے الزامات کی تمام تر تفصیلات مانگ لی ہیں جو ایف آئی اے کی جانب سے بھجوائی جارہی ہیں۔سپریم کورٹ نے اس کیس میں ٹاسک قومی احتساب بیورو(نیب)کو دیاتھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More