غذائی قلت کا شکار مزید 2 تھری بچے دم توڑ گئے
مٹھی(نمائندہ امت)تھر میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید 2 بچے دم توڑ گئے ۔جن میں محمد عرس اور کریم بخش جوٹیجو کا نومولود شامل ہے ۔دونوں سول اسپتال مٹھی میں زیر علاج تھے، غذائی قلت کے باعث زندگی کی بازی ہارگئے ۔جب کہ اسپتال میں 40بچے زیر علاج ہیں۔