عبدالرحیم کی ماورائے عدالت گرفتاری قبول نہیں-جمعیت
کراچی(پ ر)اسلامی جمعیت طلبہ کراچی کے ناظم حمزہ محمد صدیقی نے کہا ہے کہ جمعیت کورنگی کے ناظم عبدالرحیم کی ماورائے عدالت گرفتاری قبول نہیں۔3 ہفتوں سے لاپتہ جمعیت کے ذمہ دار عبدالرحیم کو فوری رہا کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ ایسے اقدامات سے افراتفری پھیلے گی۔