نازیبا الفاظ پر پرویزخٹک کی غیرمشروط معذرت
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ خیبرپختون پرویزخٹک نے انتخابی مہم کے دوران غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے پر الیکشن کمیشن سےغیرمشروط معافی مانگ لی۔چیف الیکشن کمشنر سردار رضاکی سربراہی میں 4 رکنی بنچ نے انتخابی مہم کےدوران پرویزخٹک کی غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے کے معاملے کی سماعت کی۔