مارکیٹ کمیٹی کیخلاف تحقیقات کی جائیں ثبوت دیں گے-حاجی شاہ جہاں

0

کراچی(پ ر)صدر فلاحی انجمن سبزی منڈی حاجی شاہ جہاں نے کہا ہے کہ نیو سبزی منڈی میں نیب اور اینٹی کرپشن مارکیٹ کمیٹی کی کرپشن کے خلاف تحقیقات کریں۔ہم ثبوت دینے کو تیار ہیں۔کرپشن سے تاجر پریشان ہیں۔اعلامیے کے مطابق انہوں نے تاجروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ کمیٹی کو معطل کرکے غیر جانبدار کمٹی قائم کی جائے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More