تھائی لینڈ میں طوفان سے ہزاروں سیاح محصورہوگئے

0

بنکاک (مانیٹرنگ ڈیسک) تھائی لینڈ میں شدید بارش اور’پابوک’ نامی طوفان کے بعد کئی جزیروں میں موجود ہزاروں سیاح پھنس گئے اور ملک کے اہم ایئرپورٹس اور مارکیٹیں بند کردی گئیں۔ ضلعی سربراہ کریکرائی سونگتھانی کا کہنا تھا کہ ‘جزیرہ کوہ فینگھن میں اس وقت بھی 10 ہزار سیاح موجود ہیں۔ ڈیزاسٹر ڈپارٹمنٹ کا کہنا تھا کہ چار صوبوں میں طوفان سے متاثر ہونے والے 6100 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More