جمعیت کا ایف بی ایریا میں فہم دین کیمپ

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اسلامی جمعیت طلبہ کراچی کے فہم دین کیمپ برائے منتخب رفقاء میں خطاب کرتے ہوئے علی حسین نے کہا کہ رب کی زمین پر رب کا نظام قائم کرنا ہی وہ اولین ذمہ داری ہے، جو مسلمانوں پر عائد کی گئی ہے اور جسے شہادت حق کے عنوان سے موسوم کیا جاتا ہے۔سابق معتمد کراچی فصیح اللہ حسینی اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More