گیس پریشر میں کمی سے شہری اور صنعتکار پریشان ہیں- نواز لیگ

0

کراچی (پ ر) مسلم لیگ (ن) کراچی کے سابق نائب صدر نعمان ہاشمی نے کہاہے کہ گھریلو اور صنعتی سطح پر گیس کے کم پریشر کی وجہ سے شہری اور صنعتکار پریشان ہیں ۔سنگین بحرانی صورتحال پر قابونہ پایا گیا اور گیس کی بندش اور پریشر میں کمی کی جارہی ہے تو برآمدکنندگان بڑے خسارے کی وجہ سے اپنی صنعتوں کو بند کرنے پر مجبور ہوجائیں گے ۔ انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف کی حکومت کراچی دشمنی ختم کرکے گیس بحران پر قابو پائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More