حماس نے ڈرون سے درجنوں آتشیں غبارے اسرائیل میں اتار دیئے

0

غزہ(امت نیوز)اسرائیل کے زیر قبضہ علاقے میں حماس نے ڈرون کے ذریعے اتوار کو درجنوں آتش گیر غبارے اتار دیئے، جن کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حماس کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ہفتہ کی شام رفا ہ شہر میں دھماکوں سے 3مکان گرنے کے نتیجے میں4 فلسطینی زخمی ہونے کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔حماس نے فلسطینی ٹی وی چینل تباہ کرنے کے الزام میں الفتح کے 5 کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More