بیس بال کی رینکنگ میں پاکستانی ٹیم کا 24 ویں نمبر

0

لاہور(امت نیوز)بیس بال کی رینکنگ میں جاپان کی ٹیم پہلے نمبرپررہی ورلڈبیس بال،سافٹ بال کانفرڈیشن(ڈبلیوبی ایس سی) کی جانب سے جاری ہونے والی رینکنگ میں 5796پوائنٹس کےساتھ جاپان پہلے نمبر پر ہے۔ دوسرے نمبر پر امریکہ کے 5565پوائنٹس، تیسرے نمبر پر کوریا کے 4987پوائنٹس، چوتھے نمبر پر تائی پی کے3569پوائنٹس، پانچویں نمبر پر کیوبا کے3516 پوائنٹس، چھٹے نمبر پر میکسیکو کے 3393 پوائنٹس، ساتویں نمبر پر آسٹریلیا کے2440 پوائنٹس، آٹھویں نمبر پر نیدر لینڈ کے 2421 پوائنٹس ہیں۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More