عمران کی کراچی کی نشست چھوڑنے پر 4 رہنما ٹکٹ کے خواہشمند

0

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کے کراچی کی نشست چھوڑنے پر تحریک انصاف کے 4 رہنما قومی اسمبلی کے حلقے این اے 243 کے ضمنی انتخاب کا ٹکٹ حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں۔ عمران خان کی جانب سے یہ نشست چھوڑنے کے بعد حلقے میں ضمنی انتخابات ہوں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما سبحان علی ساحل، اشرف قریشی، عالمگیر خان اور رشید گوڈیل این اے 243کے ضمنی انتخاب کیلئے ٹکٹ کے حصول کے خواہشمند ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More