انٹر بورڈ کا 44ملازمین کو حج کرانے کا اعلان

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انٹر بورڈ44افسران و ملازمین کو امسال حج پر روانہ کرے گا ،قرعہ اندازی میں نام نکلنے والے خوش نصیبوں کو سرکاری خرچ پر جج کرایا جائے گا ،اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے قرعہ اندازی کے ذریعے حج پر جانے والے خوش نصیب افسران و ملازمین کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔اس موقع پر چیئرمین بورڈ پروفیسر انعام احمد، سیکرٹری بورڈ زرینہ راشد اور ناظم امتحانات شجاعت ہاشمی بھی موجود تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More