چیف جسٹس ثاقب نثار سے فواد چوہدری کی ملاقات

0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے چیف جسٹس ثاقب نثار سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی ہے۔ چیف جسٹس سے ملاقات کے بعد فواد چوہدری نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک وکیل کی حیثیت سے چیف جسٹس سے ملاقات کی ہے جبکہ میں سپریم کورٹ بار کا سینئر ممبر بھی ہوں۔انہوں نے کہا کہ ملاقات میں چیف جسٹس نے رکن پارلیمنٹ منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے , ہمارا چیف جسٹس کے ساتھ ادب و احترام کا تعلق ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More