چیف جسٹس ہائیکورٹ کا ٹھٹھہ میں پولیس فائرنگ سے لڑکی کی ہلاکت پر نوٹس
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ کے رجسٹرار غلام رسول سموں کے مطابق چیف جسٹس ہائیکورٹ احمد علی ایم شیخ نے ٹھٹھہ میں پولیس کی فائرنگ سے 14سالہ لڑکی کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی حیدرآباد سے 3روز میں رپورٹ طلب کرلی۔