بھارتی سول سروس کا مسلمان کشمیری افسرعہدے سے مستعفی

0

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)شاہ فیصل نے 8سال قبل بھارتی سول سروسز امتحانات میں ملکی سطح پر اول پوزیشن حاصل کر کے تو تہلکہ مچایا ہی تھا لیکن اپنے عہدے سے مستعفی ہو کرسیاست میں جانے کا اعلان کر کے انہوں نے اُس سے بھی بڑا تہلکہ مچا دیا ہے۔اس دوران وہ کشمیر کی انتظامیہ میں کئی اہم عہدوں پر فائز رہے، لیکن سوشل میڈیا پر حکومت کی پالیسیوں پر تنقید بھی کرتے رہے جس سے وہ ہمیشہ سرخیوں میں رہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More