سپریم کورٹ نےلاہور کے 24پیٹرول پمپ نیلام کرنےکا حکم دیدیا

0

لاہور(امت نیوز) سپریم کورٹ نے لاہور کے 24 پیٹرول پمپس نیلامی کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری میں سرکاری اراضی پر قائم پیٹرول پمپس سے متعلق کیس کی سماعت پر ڈپٹی کمشنر لاہور نے عدالت میں بتایا کہ سرکاری اراضی پرقائم 24 پیٹرول پمپس کی لیز ختم ہوچکی ہے۔چیف جسٹس ثاقب نثار نےتمام پمپ نیلام کرنے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دئیے کہ سرکاری زمین کی بندر بانٹ نہیں ہونے دینگے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More