میئر کراچی لی مارکیٹ میں آپریشن روک کر تاجروں کو بے روزگاری سے بچائیں۔محمود حامد

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کراچی کے صدر محمود حامد نے مطالبہ کیا ہے کہ لی مارکیٹ میں بھی آپریشن توڑ پھوڑ روک کر تاجروں کو بے روزگاری سے بچایا جائے ،جس طرح میئر کراچی نے دیگر مارکیٹوں میں تاجر وں سے مذاکرات اور سروے کے ذریعے آپریشن ختم کیا۔یہ بات انہوں نے لی مارکیٹ اور جوبلی مارکیٹ کے دورے کے موقع پر تاجروں سے کہی۔اس موقع پر عثمان شریف ، اقبال یوسف اور عبدالماجد موجود تھے ۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ گرائی گئی مارکیٹوں کے متاچرین کو فوری متبادل جگہ دی جائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More