لیاری کا پانی چوری کرکے فیکٹریوں کو دیاجارہا ہے ۔عبدالرشید ہارون

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاری میں قلت آب کے حوالے سے واٹر بورڈ کے انجنئیر عبدالرشید ہارون نے ’’امت ‘‘کو اپنے موقف میں واضح بتایا کہ حقیقت ہے کہ لیاری کا پانی چوری کرکے غربی کی صنعتی کودیا جارہا ہے جس میں بڑے صنعتکار ملوث ہیں جن کا تعلق حکمران جماعت پی ٹی آئی سے ہے انہوں نے بتایا کہ لیاری کے بند آراو پلانٹس کو چلانے کے لئے کوئی تیار نہیں ہے K3کے لائن سے ایک کنکشن ماری پور روڈ پر واقع ہنگورہ آباد کے آراو پلانٹ کو دیا گیا ہے اس کے علاوہ ٹینکروں کے ذریعے آراو پلانٹس میں پانی ڈالا جارہا ہے تھا جسے پمپنگ کرکے علاقے میں سپلائی کیاجارہا ہے لیکن آر او پلانٹ چلانے کیلئے مستقل بنیادوں پر …بنانا ہوتی ہے جو وزیر بلدیات بناسکتے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More