نوکریوں کیلئے آنےوالے نوجوانوں پر لاٹھی چارج ظلم ہے-عبدالرشید

0

کراچی ( پ ر ) متحدہ مجلس عمل کے ایم پی اے سید عبدالرشید نے سول اسپتال کا دورہ کیا اور بھرتی کیلئے رات 2بجے سے قطاروں میں لگے نوجوانوں کی شکایات سنیں اور انہیں حل کرنے کی کوشش کی اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قطاروں میں لگےبیروز گار نوجوانوں کا کوئی پرسان حال نہیں جبکہ عملے کی جانب سےمن پسند افراد کے فارم جمع کر انے کی شکایات ملی ہیں ۔امیدواروں پر لاٹھی چارج سراسر ظلم ہے حکومت فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کرے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More