شمالی کوریا نے65سال بعدامریکی فوجیوں کی باقیات واپس کردیں
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا نے جنگ کوریا میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی باقیات 65 سال بعد امریکی حکومت کے حوالے کردیں۔امریکیوں کی باقیات 55 تابوتوں میں امریکی ریاست ہوائی پہنچیں جہاں نائب امریکی صدر مائک پینس نے انہیں وصول کیا۔