پاکستان میں فی تولہ سونا 500 روپےمہنگا

0

کراچی (امت نیوز) عالمی مارکیٹ میں ریٹ بڑھنے پرپاکستان میں بھی سونا 500 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا ہے۔سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں 7 ڈالر اضافےکے بعد فی اونس سونا ایک ہزار 295 ڈالر کا ہوگیا ہے، جس پر ملک میں فی تولہ سونا 67 ہزار 400 روپے، جبکہ 10 گرام 57 ہزار 342 روپے ہوگیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More