غلط انگریزی پر ڈونلڈ ٹرمپ مذاق کا نشانہ بن گئے
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اپنی ٹویٹ میں غلط انگریزی لکھنے پر سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گئے۔ ٹرمپ اپنے متنازع بیانات اور منفی پالیسیوں کے باعث خبروں کی زینت بنتے رہتے ہیں تاہم اس بار شیخی بگھارنے کی ناکام کوشش میں جگ ہنسائی کا سبب بن گئے۔