اکبر حسین درانی سیکرٹری وزارت بین الصوبائی رابطہ تعینات

0

اسلام آباد(خبر نگار خصوصی)وفاقی حکومت نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو گروپ سے تعلق رکھنے والے گریڈ 22 کے افسر اکبر حسین درانی کو وزارت بین الصوبائی رابطہ کا سیکرٹری تعینات کر دیا ہے ۔نئی تعیناتی سے قبل وہ اسٹبلشمنٹ ڈویژن میں پوسٹنگ کے منتظر تھے ۔اس سلسلے میں نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More