ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک کے تحت’’ ایزی پیسہ لون‘‘ شروع

0

کراچی(بزنس رپورٹر) ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک نے ملک کے پہلے ڈیجیٹل چھوٹے قرضے’’ایزی پیسہ لون‘‘ کا آغاز کردیا۔ یہ جدید سہولت اُن عام افرادکے لئے ہے، جن کی رسمی بینکنگ سروس اور روایتی قرضوں کے حصول تک رسائی ممکن نہیں۔ بینک کے صدر و سی ای او شاہد مصطفیٰ کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان میں جدید سرمایہ کاری کے نظام میں کلیدی کردار ادا کرنا چاہتے ہیں، جس سے لوگوں کا رہن سہن بہتر ہوسکے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More