پشاورسےزیر حراست طالبان رہنما رہا

0

پشاور(امت نیوز)پاکستان نے پشاورسے حراست میں لئے گئے طالبان رہنما کو رہا کردیا۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے تصدیق کی ہے کہ حافظ محب اللہ کو بدھ کے روز رہا کردیا گیا اور وہ محفوظ ہیں۔گرفتاری پر طالبان نے مذاکرات ختم کرنے کا انتباہ کیا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More