بونیر میں بھی گندگی کے ڈھیر سے ووٹوں سے بھر تھیلا برآمد

0

بونیر(نمائندہ امت)بونیرمیں گندگی کےڈھیربیلٹ پیپرز برآمد ہونے سے انتخابات کی شفافیت پر نئے سوالات اٹھ کھڑے ہوئے ہیں،حلقہ پی کے20میں گندگی کے ڈھیر سے ووٹوں سے بھرا تھیلا برآمد ہوا جس پر جے یو آئی کے ضلعی امیر اور اس حلقہ سے سابق امیدوار مفتی فضل غفور نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ووٹوں کا تھیلا گندگی کے ڈھیر سے برآمد ہونے کے بعد ہمارے تحفظات سچ ثابت ہوئے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More