یوم آزادی پر مرکزی پرچم کشائی کے جعلی دعوت نامے زیر گردش

0

اسلام آباد(امت نیوز) یوم آزادی پرپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی پرچم کشائی کی تقریب کےجعلی دعوت نامےمنظرعام پرآگئے۔ترجمان تحریک انصاف فواد چودھری نے کہاہے کہ پرچم کشائی تقریب کا دعوت نامہ جعلی ہے، ابھی تک اس تقریب کاکوئی سرکاری دعوت نامہ تقسیم نہیں کیاگیا۔جعلی دعوت نامےکےمطابق وزیراعظم عمران خان14اگست کوپرچم کشائی کریں گے جبکہ عمران خان14اگست کوصبح8بج کے 15منٹ پر تقریب میں پہنچیں گےاور ساتھ ہی دعوت نامےپررابطہ نمبرزڈی سی آفس اورایف بی آردفاترکےدیےگئےہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More