ماورائے عدالت قتل کی اجازت نہیں دی جا سکتی-گورنر پنجاب

0

اسلام آباد(خبرنگارخصوصی) گورنرپنجاب چوہدری سرور نے ‏ساہیوال میں پولیس گردی کو دلخراش اورناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مرنے والے ملزم بھی تھے تو ماورائے عدالت قتل کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔دستیاب شواہد، عینی شاہدین اور بچوں کے بیانات کے مطابق مقتولین کو انفرادی انتقام کی بھینٹ چڑھایا گیا۔واقعے کی انکوائری سے سب کو آگاہ کیا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More