جنوبی کوریا میں ہیٹ اسٹروک سے29 افراد ہلاک

0

سیو ل (امت نیوز) جنوبی کوریا میں سخت گرمی کا 111 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے اور 29 شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔درجہ حرارت 40 ڈگری تک جا پہنچا جس کی وجہ سے اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک کیمپس قائم کردئیے گئے ہیں ۔ وہیں جاپان میں بھی گرمی کے سابقہ ریکارڈ ٹوٹ چکے ہیں اور ہلاکتوں کی تعداد 50 تک پہنچ گئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More