نگرا ن وزیر خزانہ خیبر پختون کا بی آر ٹی کا معائنہ
پشاور(امت نیوز)خیبر پختو نخوا کے نگرا ن وزیر برا ئے منصو بہ بند ی، خزانہ اور بلدیا ت عبدا لرؤف خا ن نے جمعہ کے روزریپڈ بس ٹرانزٹ (BRT ) منصو بے کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس مو قع پر منصو بے کو انجا م دینے والے محکمہ کے ذمہ داران بھی اُن کے ہمرا ہ تھے۔ صوبا ئی وزیر کو پرا جیکٹ کے مختلف حصوں کے با رے میں تفصیلی بر یفنگ دی گئی اور مختلف جگہو ں پر تر قیا تی کا م کا جا ئزہ لیتے ہو ئے منصو بے سے مقا می آبا دی کومستقبل میں فرا ہم ہو نے والی سہو لیا ت پر بھی تبا دلہ خیا ل ہو ا۔ صوبا ئی وزیر نے شہر کے مختلف علا قو ں میں عوام کو درپیش مسا ئل کی نشا ند ہی کر تے ہو ئے منصو بے میں اُنہیں مستقل بنیا دوں پر حل کر نے کی ضرورت پر زور دیا۔ اُنہو ں نے کہا کہ مفرو ضو ں کی بجا ئے حقا ئق اور ٹھو س معلو ما ت کی بنیا د پر منصو بہ بند ی سے ہی پراجیکٹ کو دیر پا، کا میا ب اور عوامی اُمنگو ں کے مطا بق بنا یا جا سکتا ہے۔