ثنا میر100 ٹی ٹوئنٹی کھیلنے والی پہلی ایشیائی خاتون بن گئیں

0

کراچی (امت نیوز) پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان اور کھلاڑی ثناء میر 100 ٹی ٹوئنٹی کھیلنے والی پہلی ایشیائی خاتون بن گئیں۔ انہوں نے یہ اہم ترین اعزاز کراچی کے ساؤتھ اینڈ کلب میں ویسٹ انڈیز کیخلاف تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی کھیل کر حاصل کیا۔ 33 سالہ ثناء میر 2005 سے قومی ٹیم میں کھیل رہی ہیں اور اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتی آئی ہیں۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More